the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے نوٹ بندی کو ناکام قرار دیتے ہوئے آج بی جے پی کے لیڈروں اور وزیروں پر کالے دھن کو سفید کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ حکومت کو تمام معاملات کی غیر جانبدارانہ اور مقررہ وقت کے اندر جانچ کرنی



چاہئے۔کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں معمول کی بریفنگ میں کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی نوٹ بندی پوری طرح ناکام ہوگئی ہے۔اس سے نہ تو کالا دھن باہر آیا ہے اور نہ ہی بدعنوانی کم ہونے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.